تر بیلا غازی،عام انتخابات کے لئے سیا سی گہما گہمی عروج پر

جمعرات 7 جون 2018 21:45

تر بیلا غازی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جون2018ء) تحصیل غازی میںعام انتخابات کے لئے اٴْمیدواروں کی طرف سے کاغذات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کاسلسلہ جاری سیا سی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی اٴْمیدواروں کی جلوس کی شکل میں ریٹرننگ آفس آمد محتا ط اندازے کے مطابق پی کے 42میں ریکارڈ کاغذات نامزدگی کا اجراء ہوا کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا کل آخری دن درجنوں اٴْمیدوار میدان میں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحصیل غازی میںعام انتخابات کے لئے اٴْمیدواروں کی طرف سے کاغذات نامزدگی کی وصولی اور جمع کرانے کاسلسلہ جاری سیا سی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی اٴْمیدواروں کی جلوس کی شکل میں ریٹرننگ آفس آمد محتا ط اندازے کے مطابق پی کے 42میں ریکارڈ کاغذات نامزدگی کا اجراء ہوا ہے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا کل آخری دن ہے اوردرجنوں اٴْمیدوار میدان میںہیں عام انتخابات 2018کی آمد کے آغاز کے پہلے مرحلے میں آج سینئر نائب صدر ہزارہ ڈویژن و اٴْمیدوار صوبائی اسمبلی ملک طاہر اقبال نے آج ریٹر ننگ آفیسر حلقہ پی کے 42عبدالقیوم صد یقی کے پاس جمع کروائے اس موقع پر اٴْن کے حامی خاصے پر جوش تھے یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ عام انتخابات کے پہلے مرحلے کے آغاز کے ساتھ ہی سیاسی ٹمپریچر ہائی گیا ہے ۔