عالمی رہنما خواتین کی تعلیم کے حوالے سے اہم کردار ادا کریں‘
لڑکیوں کی بارہ سالہ تعلیم پر خرچ کرکے ہم اپنی معیشت کی نمو میں اضافہ، تنازعات میں کمی، عوامی صحت میں ترقی اور ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے کو حل کرسکتے ہیں جی سیون ممالک کے سربراہان کیلئے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا اہم پیغام
جمعہ 8 جون 2018 15:18
(جاری ہے)
عالمی رہنماؤں سے ملالہ فنڈ کی بانی کا مزید کہنا ہے کہ ا?پ اپنی بحث کے دوران یہ ضرور یاد رکھیے کہ یہ موقع نہ صرف ا?پ اور ا?پ کے ممالک کے لیے اہم ہے بلکہ دنیا میں بسنے والے سات اعشاریہ چھ بلین لوگوں کے لیے بھی بہت اہم ہے۔
انہوں نے کہا اسکول نہ جا سکنے والی یہ ایک سو تیس ملین لڑکیاں وہ اہم مواقع ہیں جن سے ہم اپنے مستقبل کو محروم کررہے ہیں۔اپنی بات ختم کرتے ہوئے ملالہ کا کہنا تھا کہ وہ امید کرتی ہیں کہ جی سیون ممالک کے تمام سربراہ جراتمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیگر ممالک لڑکیوں کی بارہ سالہ تعلیم میں انویسٹ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.