فیس بُک پر مردانہ طاقت کیلئے اشتہار ،بے نامی وڈیوز کو بند کروانے کیلئے پی ٹی اے ،ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو خط
ان ادویات سے لوگوں کے گردے فیل ہورہے ہیں ،ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ‘ینگ ڈاکٹرز عہدیداران کا موقف
جمعہ 8 جون 2018 15:18
(جاری ہے)
ینگ ڈاکٹرز کے مرکزی رہنمائوں ڈاکٹر سلمان کاظمی ،ڈاکٹر عمران شاہ ،ڈاکٹر یونس منیر و دیگر نے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عطائی ڈاکٹرز فیس بک پر بے نامی وڈیوز کے ذریعے جنسی بیماریوں /مردانہ طاقت میں اضافہ کا علاج کر رہے ہیں اور چند فیس بُک پیج اس کام کے لئے استعمال ہورہے ہیں ۔
ان ادویات سے لوگوں کے گردے فیل ہورہے ہیں ۔ اسی لئے وفاقی تحقیقاتی ادارے سے یہ گزارش کی گئی ہے کہ ان فیس بک پیجز کے آئی پی ایڈریس کو ڈھونڈکر ان لوگوں کو گرفتار کیا جائے جو کہ اس طرح کی وڈیوز اور اشتہار چلا رہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.