سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کو عمرہ پیکج دینے کے سلسلہ میں شکایت کا نوٹس لینے کی خبر درست نہیں، ترجمان نیب

جمعہ 8 جون 2018 18:33

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کو عمرہ پیکج دینے کے سلسلہ میں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) قومی احتساب بیورو(نیب) نے کہا ہے کہ میڈیا میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے اپنے صوابدیدی فنڈزمیں سے اپنے بیٹے کو تحصیل مری میں عمرہ پیکج دینے کے سلسلہ میں شکایت کا نوٹس لینے کی خبر درست نہیں۔

(جاری ہے)

یہ بات جمعہ کو قومی احتساب بیورو کے ترجمان کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے

متعلقہ عنوان :