پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا منشیات ونفسیاتی امراض کی علاجگاہوں پر کریک ڈائون
صداقت کلینک اور امیدِزندگی ڈرگ ہسپتال سربمہر،چارکو اظہارِنوٹسزجاری،67عطائیوں کے اڈے بھی سیل
جمعہ 8 جون 2018 21:18
(جاری ہے)
گجرانوالہ میں واقع امیدِزندگی ڈرگ ہسپتال کوبھی نامناسب سہولیات اور رجسٹرڈ نہ ہونے پر بند کر دیا گیا ہے جبکہ نگہبان سنٹرنوشہرہ ورکاںکو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
روشن کل سنٹر کے مالک نے اپنامرکز بند کر دیا ہے۔ لاہورمیں آٹھ مراکز کا دورہ کیا گیا جن میںتین علاجگاہوںاحساس کلینک وحدت روڈ و گلبرگ اور ولنگ ویز کواظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کرنے کے علاوہ انکی انتظامیہ کو کمیشن میںپیشی کے لیے احکامات بھی دیدیے ہیں۔ہوپ ری ہیبلیٹیشن سنٹر ،دعا کلینک اور پاک کلینک کے مالکا ن نے مراکز بند کر دیے ہیں۔ مزید برآں لاہور ،فیصل آباد،ساہیوال اور اوکاڑہ کے اضلاع میں عطائیوں کے خلاف جاری کارروائی کے دوران کمیشن نے گزشتہ روز67عطائیوں کے اڈے سربمہر کر دیے۔کمیشن کی ٹیموں نے ان اضلاع کے مختلف علاقوں میں191علاج گاہوںپرچھاپے مارے۔سب سے زیادہ 27اڈے فیصل آباد میں،ساہیوال میں18،اوکاڑہ میں13 اورلاہور میں نوعطائیوں کے کاروبار بند کردیے گئے۔ ریکارڈ کے مطابق کمیشن کی ٹیموںنے جن191مراکزکا دورہ کیا،ان میں سی69عطائیوں نے عطائیت ترک کر کے دوسرے کاروبار شروع کر دیے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.