امریکا نے نکاراگوا کے خلاف ویزہ پابندیاں سخت کر دیں

ہفتہ 9 جون 2018 10:30

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2018ء) امریکا حقوق انسانی کی پامالی میں ملوث وسطی امریکی ملک نکارا گوا کی حکومت اور پولیس کے خلاف ویزہ پالیسی سخت کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

امریکی دفتر خارجہ کے مطابق ، نکار اگوا میں حقوق انسانی کی پامالی اور حکومت کے بے دریغ تشدد کے استعمال پر امریکہ کو تشویش ہے جس پر ہم نے یہ اقدام اٹھایا ہے تاہم اس کا اطلاق نکار ا گوا کی عوام پر نہیں بلکہ چند مخصوص شخصیات پر ہوگا

متعلقہ عنوان :