سوارہ بھاسکر ویب سیریز’’رس بھری‘‘ میں انگلش ٹیچر کاکردار ادا کریں گی

ہفتہ 9 جون 2018 12:03

سوارہ بھاسکر ویب سیریز’’رس بھری‘‘ میں انگلش ٹیچر کاکردار ادا کریں ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ سوارہ بھاسکر ویب سیریز’’رس بھری‘‘ میں انگلش ٹیچر کاکردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈیجیٹل ویب سیریز’’رس بھری‘‘ میں سوارہ بھاسکر انگلش ٹیچر شانو کا کردار ادا کریں گی ،فلم کی کہانی گیارھوں جماعت کے طالب علم ناند کے گرد گھومتی ہے جو اپنی نئی انگلش ٹیچر شانو میڈیم کے عشق میں گرفتار ہو جاتا ہے۔ فلم کے ہدایتکار نکھیل بھٹ ہیں۔

متعلقہ عنوان :