کو ئی بھی بڑا مقصد ٹیم ورک کے بغیر حا صل کر نا ممکن نہیں ،ضلع راولپنڈی میں تر قیا تی کام بھی اسی ٹیم و رک کا نتیجہ ہیں، ڈ پٹی کمشنرراولپنڈی طلعت محمود گوندل

ہفتہ 9 جون 2018 20:38

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جون2018ء) ڈ پٹی کمشنرراولپنڈی طلعت محمود گوندل نے سرکا ری محکموں کے افسران کی خدمات کے سلسلے میں منعقدہ تقر یب سے خطاب کے دوران کہا کہ کو ئی بھی بڑا مقصد ٹیم ورک کے بغیر حا صل کر نا ممکن نہیں اور ضلع راولپنڈی میںکئے جا نے والے تر قیا تی کام بھی اسی ٹیم و رک کا نتیجہ ہیں جن میں تمام تر الآئیڈ ڈ یپا ر ٹمنٹس کی بھر پور معا ونت نے انہیں کامیابی سے ہمکنار کیا ہے را ولپنڈی میں ڈ ینگی وباء پر قا بو پا نا، انسداد پو لیو کے سلسلے میں اٹھا ئے گئے اقدامات جن کا اعتراف آغا خا ن یونیو ر سٹی کے ر یسر چرز نے بھی کیا، سٹیٹ آف دی آ ر ٹ واہ جنرل ہا سپٹل، قبر ستان ، شہباز شر یف پا رک اور یورا لو جی سینٹر قا بل ذ کر ہیں۔

یہ سب مقا صد تمام سرکار ی محکموں کے آ پس میں تعا ون اور ان کی دن رات کی محنت کی بدو لت حا صل ہو ئے ہیں اور امید کی جا تی ہے کہ مفاد عامہ کے لئے اٹھا ئے جا نے والے یہ اقدا مات مستقبل میں بھی اسی عزم و یقین سے جا ری ر ہتے ہو ئے عوا م النا س کی بہتر ی کا باعث بنتے ر ہیں گے ان خیا لات کا اظہا ر انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس را ولپنڈی میںسرکاری محکموں کے افسران کی فیلڈ میں سر انجام دی جا نے والی خد مات کے اعتراف کے لئے منعقدہ تقر یب کی صدرات کے دوران کیا۔

(جاری ہے)

اس پر وقارتقریب میں ضلعی انتظامیہ کے تمام تر افسران بشمول ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز،ڈ پٹی کمشنر آ فس کے سٹا ف ممبران اور د یگر آلا ئیڈ ڈ یپا ر ٹمنٹس کے سراہان کی بڑی تعداد نے شرکت کی طلعت محمو د گو ندل نے فرادا فردا تمام افسران کا شکر یہ ادا کیا اور ان کی خو بیوں کو گنواتے ہو ئے انہیں مز ید محنت جا ری رکھنے کو کہا۔ تقر یب کے اختتام میں افسران و سٹاف کو تعر یفی اسناد سے نوازا گیا۔

تعر یفی اسناد لینے والے افسران میں ہیلتھ ڈ یپا ر نمنٹ سے سی او او ہیلتھ ڈا کٹر سہیل احمد چو ہد ری، ڈ اکٹرعبد الجبارڈی ایچ او را ولپنڈی ،ڈا کٹر مبشر حسین، ڈاکٹر ڈ یشان، ڈا کٹر شیخ عا مر خان، ڈاکٹر نوا زش علی، ، ڈا ئر یکٹر سو شل و یلفئیر محمد اسلم میتلا، سول ڈ یفنس آفیسر سنجیدہ خانم، ر یسکیو آفیسر ڈا کٹر عبدالرحمان، ڈ پٹی ڈا ئر یکٹر ڈو ویلپمنٹ صا ئمہ غفار، سی ای او ایجو کیشن قا ضی طا رق محمود، اسرار وارث ڈپٹی ڈا ئر یکٹر فنانس، محمد ابرار، سپورٹس آفیسر و حید با بر، ڈا کٹر فیصل لو دھی، ایکسئین وایس ڈی اوزلو کل گو ر نمنٹ، بلڈنگز ، ہا ئی و ے کے سا تھ ساتھڈپٹی کمشنر آفس کے کلرکس ، نا ئب قا صد اور پر سنل اسسٹنٹس شامل تھے۔

اسکے علاوہ ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی ان تعر یفی اسناد سے نوازا گیا۔

متعلقہ عنوان :