عید الفطر قریب آتے ہی برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

ایک ہی روز میں مزید 9روپے کلو مہنگا،آنیوالے دنوں میں قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع

اتوار 10 جون 2018 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2018ء) عید الفطر کے دن قریب آتے ہی برائلر گوشت کی قیمتوں کو پر لگ گئے ۔ پرچون سطح پر ایک ہی روز میں مزید 9روپے اضافے سے قیمت 232روپے سے بڑھ کر 241روپے فی کلو ہو گئی ۔

(جاری ہے)

برائلر گوشت کی قیمتوں میں دو روز میں مجموعی طو رپر 13روپے اضافہ دیکھا گیا ہے ۔فارمی انڈوں کی قیمت 80روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

متعلقہ عنوان :