ہمیں طاقتور کے آگے نہیں جھکنا‘ ہم اپنے لئے لڑ سکتے ہیں ہمیں اپنا مقام خود بنانا ہے، لاہور میں چھریوں کے وار سے زخمی ہونے والی لڑکی خدیجہ کی میڈیا سے گفتگو

اتوار 10 جون 2018 13:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جون2018ء) لاہور میں چھریوں کے وار سے زخمی ہونے والی خدیجہ نے کہا ہے کہ ہمیں طاقتور کے آگے نہیں جھکنا‘ ہم اپنے لئے لڑ سکتے ہیں ہمیں اپنا مقام خود بنانا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خدیجہ نے کہا کہ عزت اور ذلت الله کے ہاتھ میں ہے ہمیں طاقتور کے آگے نہیں جھکنا اور اپنا مقام خود بنانا ہے ہمیں کمزوری نہیں دکھانی ہم اپنے لئے لڑ سکتے ہیں میں سپورٹ کرنے والوں کی شکر گزار ہوں۔

متعلقہ عنوان :