یمنی فورسزکی اتحادیوں کے ساتھ ملکر زمینی وفضائی کارروائیاں، 44 حوثی ہلاک
حوثیوں کے 46 ہتھیار اور حربی آلات تباہ ، یمنی فوج کی شہر کے مغرب میں نئی پیش قدمی،دیگرکئی علاقوں پر بھی کنٹرول حاصل
اتوار 10 جون 2018 15:50
(جاری ہے)
گزشتہ چند روز کے دوران یمنی فوج نے اتحادی فورسز کی معاونت سے دو صوبوں الجوف اور صعدہ میں پیش قدمی کو یقینی بنایا ہے۔ اس دوران حوثی ملیشیا کے پہلے گڑھ صعدہ میں باغیوں کے ڈھیر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ادھر تعز میں یمنی فوج نے شہر کے مغرب میں نئی پیش قدمی کی ہے۔ اس دوران الصفراء ، الجبیریة، المشبی اور دیگر علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا گیا۔اسی طرح یمنی فوج نے تزویراتی نوعیت کے پہاڑی علاقے جبلِ ابو النار پر نئے ٹھکانے اپنے کنٹرول میں لے لیے۔ اس دوران حوثی ملیشیا کی بڑی پسپائی کے نتیجے میں یمنی فوج حرض شہر کے قریب آ گئی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.