اسرائیلی حملوں سے بچائوکاحربہ،ایرانی ملیشیائیں شامی فورسزکی وردی میں ملبوس
حزب اللہ اورایرانی جنگجو شام کے جنوب مغرب میں واقع درعا اور قنیطرہ کے صوبوں میں واپس لوٹ آئے،رپورٹ
اتوار 10 جون 2018 15:50
(جاری ہے)
شامی پرچموں کے سائے تلے مذکورہ جنگجو شام کی فوجی وردیوں میں ملبوس ہیں۔
اپوزیشن کے ایک محاذ کے کمانڈر کے مطابق واپس لوٹنے والے یہ قافلے میزائلوں اور راکٹوں سے لیس ہیں۔قنیطرہ میں سالویشن آرمی کے کمانڈر احمد عزام کا کہنا تھا کہ یہ ملیشیائیں حزب اللہ کی عسکری وردی میں جاتی ہیں اور پھر شامی حکومتی فورسز کی گاڑیوں میں واپس لوٹتی ہیں اور ان کے عناصر شامی حکومت کی عسکری وردیوں میں ملبوس ہوتے ہیں۔ عزام کے مطابق لبنان، ایران، عراق اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے کئی جنگجوؤں نے شامی شناختی کارڈ حاصل کر رکھے ہیں۔ ایک دوسرے کمانڈر کے مطابق جنگجوؤں کو جو شناختی نمبر پیش کیے گئے ہیں وہ گزشتہ برسوں کے دوران لڑائی میں مارے جانے والے افراد کے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.