چیف جسٹس نے گاڑی کے سامنے لیٹنے والے بزرگ کی فریاد سن لی،، بلوچستان ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت

اتوار 10 جون 2018 16:20

چیف جسٹس نے گاڑی کے سامنے لیٹنے والے بزرگ کی فریاد سن لی،، بلوچستان ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جون2018ء) چیف جسٹس ثاقب نثار نے گاڑی کے سامنے لیٹنے والے بزرگ کی فریاد سن لی، بزرگ سائل منور نے موقف اختیار کیا کہ بلوچستان ایف سے نے نوکری سے بلاجواز برطرف کیا، چیف جسٹس نے بزرگ کو بلوچستان ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

اتوار کو چیف جسٹس ثاقب نثار نے گاڑی کے سامنے لیٹنے والے بزرگ کی فریاد سن لی، بزرگ سائل منور نے موقف اختیار کیا کہ بلوچستان ایف سے نے نوکری سے بلاجواز برطرف کیا، چیف جسٹس نے بزرگ کو بلوچستان ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

متعلقہ عنوان :