پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد کی عظمت کا عالمی دن 17جون کو منایا جائیگا

اتوار 10 جون 2018 16:40

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں والد کی عظمت کا عالمی دن 17جون کو منایا جائے گا ۔اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہوںگی جس کا مقصد اولاد کیلئے باپ کی قربانیوں شفقتوں کے بارے میں شعور و آگاہی پیدا کرنا اور باپ کی عظمت کو اجاگر کر نا ہے ۔

(جاری ہے)

والد کی عظمت کا دن ہرسال جون کے تیسرے اتوار کو منایا جاتا ہے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیافیچر شائع کریں گے

متعلقہ عنوان :