،کوئٹہ سبی روڈ پر ٹریکٹر کی ٹکر سے 13 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا

اتوار 10 جون 2018 22:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2018ء) کوئٹہ سبی روڈ پر ٹریکٹر کی ٹکر سے 13 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے سبی روڈ پر ٹریکٹر کی ٹکر سے حمیداللہ نامی لڑکا شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :