لاہور اور کراچی کی اداکارائوں کے درمیان کرکٹ میچ کروایا جائے ‘عینی طاہرہ
پیر 11 جون 2018 13:38
(جاری ہے)
قتالہ الیون کی نائب کپتان عینی طاہرہ نے کہا کہ حال ہی میں اداکارائوں اور ٹی وی ماڈلز کے درمیان کرکٹ میچ کی سیریز کھیلی گئی جس میں اداکارائوں کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی یہ انتہائی خوشگوار تجربہ تھا اور جس قدر میچ دیکھنے کے لئے لوگ آئے اس سے ہماری بھرپور حوصلہ افزائی ہوئی ۔
انہوں نے کہا کہ میری تجویز ہے کہ عید الفطر کے بعد کراچی سے تعلق رکھنے والے اداکارائوں اور لاہور کی اداکارائوں کے درمیان کرکٹ میچ کی سیریز کروائی جائے جس کو نیشنل ایونٹ کا درجہ دیا جائے ،اس حوالے سے میری چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی سے اپیل ہے کہ وہ اس ضمن میں اقدامات کریں اور ہمیں تمام سہولتیں فراہم کریں اس میچ سے بین الاقوامی طور پر پاکستان کا روشن امیج سامنے آئے گا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.