جنوبی وزیرستان کے حلقہ این اے 50کیلئے 30 امیدواروں کاغذات نامزدگی جمع کرائے اکثریت آزاد امیدواروں کی ہے

پیر جون 18:38

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2018ء) ضلع جنوبی وزیرستان کے حلقہ این اے 50کیلئے 30 کے قریب امیدواروں کاغذات نامزدگی حاصل کی اس میں اکڑ یت آزاد امیدواروں کی ہے ،اب تک جے یو ائی(ف) کے امیدوار محمد عالم اے این پی کے ٹکٹ پر ایاز وزیر نے کاغدات نامذگی جمع کردائے گئے ، باقی سارے امیدوار آزاد حیثیت سے حلقہ این اے پچاس سے جنرل الیکشن لڑیں گے۔