نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کا کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹریفک کانسٹیبل کو نقد انعام

پیر 11 جون 2018 20:32

نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کا کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹریفک ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے فریئر ٹریفک پولیس سیکشن پر انتظام ڈیوٹی کے دوران قابل تعریف کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے ٹریفک کانسٹیبل وزیر حسین کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلاکرنقد انعام دیا اور کہا کہ مذکورہ کانسٹیبل کے اقدام کو لائق تحسین وتقلید اور ایمانداری سے ڈیوٹی کرتے دیکھ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کے پی ایس او فرخ بشیر بھی موجود تھے۔#

متعلقہ عنوان :