لاہور میں ایک لاکھ روپے کے54چالان جمع نہ کروانے والی گاڑی پکڑی گئی
گاڑی کے ڈرائیور نے 32 مرتبہ ٹریفک سگنل اور 20 مرتبہ لین لائن کی خلاف ورزی کی تھی. ترجمان ٹریفک پولیس
میاں محمد ندیم
پیر 14 ستمبر 2026
23:15
(جاری ہے)
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ڈرائیور کی جانب سے تمام واجب الادا جرمانہ ادا کرنے کے بعد گاڑی کو چھوڑ دیا گیا چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے بتایا کہ شہر لاہور میں 20 سے زائد ٹریفک خلاف ورزیوں پر اے این پی آر (ANPR) کیمروں کی مدد سے ای چالان جاری کیے جا رہے ہیں. انہوں نے شہریوں کو ای چالان سے بچنے کے لیے ٹریفک قوانین کی پاسداری کی ہدایت کی اور واضح کیا کہ جعلی یا بلا نمبر پلیٹس اور نمبر پلیٹس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز سخت کریک ڈاﺅن جاری ہے.
مزید اہم خبریں
-
چھ ماہ میں سرکاری ملکیتی اداروں کو 342 ارب 80 کروڑ روپے کا نقصان
-
مسلح افراد نے سابق صوبائی وزیرعلی حسن چاہنیو کو گھر سے اغوا کرلیا
-
لانگ مارچ سے پہلے معاملات طے ہوسکتے ہیں اگر حکومت سپریم کورٹ کے آرڈر پر ہی عمل کر دے
-
لاہور میں ایک لاکھ روپے کے54چالان جمع نہ کروانے والی گاڑی پکڑی گئی
-
جے ڈی وینس کاامریکا اوریمنی حوثیوں کے درمیان براہ راست مذکرات کا انکشاف
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان
-
موٹر سائیکل اور رکشہ کو ہفتہ میں 5سو روپے ‘چھوٹی گاڑی کودس دن میں ایک ہزارکا رعایتی تیل فراہم کیا جائے گا. اقتصادی رابطہ کمیٹی
-
سعودی عرب نے آئل پائپ لائن پر حملے کے بعد ہرمز سے تیل کی برآمدات بڑھانے کی کوششیں شروع کردیں
-
منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ پنجاب پولیس کا مبینہ ناروا سلوک ناقابلِ برداشت ہے
-
بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پاکستانی عوام کے مسائل میں سرفہرست
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی مال روڈ پر ریگل چوک میں پولیس وین پر چڑھ گئے
-
خود وین میں بیٹھ کر کیمرہ مین اور گارڈز کے ساتھ ویڈیو بنوا رہے ہیں اور اغوا ہوگئے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.