فیصل آباد ضلع کی 10قومی اور 21صوبائی اسمبلیوں سیٹوں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا نے کا مرحلہ مکمل

پیر 11 جون 2018 22:58

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء) فیصل آباد ضلع کی 10قومی اور 21صوبائی اسمبلیوں سیٹوں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا نے کا مرحلہ مکمل تفصیل کے مطا بق ضلع بھر میںقومی اسمبلی کی10سیٹوں کے لیے 212امیدواروں نے کاغذات نا مزدگی جمع کروا ئے اور صو با ئی اسمبلی کی 21سیٹوں کے لیے 600امیدوار سا منے آ گئے زیادہ امیدوار جن ن لیگ اور پی ٹی آئی شا مل ہیں اپنے ہی امیدواروں کے خلاف میدان میں اتر ئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :