زلفی بخاری ملک سے باہر کیسے گئے، نگران وزیر داخلہ اعظم خان نے حقیقت بتا دی
زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں نہیں بلکہ بلیک لسٹ میں تھا ، زلفی بخاری کو 6 دن کی مہلت پر باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے،نگران وزیر داخلہ
سید فاخر عباس منگل 12 جون 2018 22:03
(جاری ہے)
اس کے چن گھنٹوں بعد ہی زلفی بخاری کو وزارت داخلہ کی جانب سے کلئیر کر دیا گیا تو وہ بھی عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گے ۔
اس اچانک کلئیرنس نے بہت سے سوالات کو جن دیا اور عمران خان کے مخالفین لٹھ لے کر ان کے پیچھے چل پڑے اور میڈیا پر بیٹھے تجزیہ کاروں کو بھی ایک نیا موضوع مل گیا۔اس معاملے پر عمران خان پر تنقید کا زور بڑھا تو تحریک انصاف کا بھی موقف سامنے آیا۔تاہم تازہ ترین خبر کے مطابق پاکستان کے نگران وزیر داخلہ اعظم خان نے زلفی بخاری کے بیرون ملک جانے پر خاموشی توڑ دی۔انکا کہنا تھا کہ زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں نہیں تھا بلکہ بلیک لسٹ میں تھا ۔اس کے بعد زلفی بخاری نے عمرے کے لیے 30 دن کی مہلت مانگی تھی تا ہم انکو 6 دن کی مہلت دی گئی اور اس ضمن میں زلفی بخاری کی جانب سے بیان حلفی بھی جمع کروایا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.