عمران خان جب مدینہ اترے تو انہوں نے احرام نہیں باندھ رکھا تھا
پاکستان سے ڈائریکٹ جدہ جانا ہو تو احرام باندھتے ہیں اگر مدینہ منورہ جانا ہو تو احرام باندھنا ضروری نہیں،نہال ہاشمی کے بے تکے اعتراض پر اینکر عمران خان کا جواب
مقدس فاروق اعوان بدھ 13 جون 2018 14:54
(جاری ہے)
لیکن عمران خان جب مدینہ اترے تو انہوں نے احرام نہیں باندھ رکھا تھا۔
پروگرام میں موجود اینکر عمران خان کا نہال ہاشمی کو جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان سعودی عرب میں مدینہ منورہ میں اترے ہیں اور مدینہ منورہ میں می ایک باقاعدہ پوائنٹ ہے۔وہاں سے لوگ احرام باندھ کر مکہ جاتے ہیں۔لیکن نہال ہاشمی نے ایک نہ سنی اور دوبارہ کہا کہ جب پاکستان سے جاتے ہیں تو احرام باندھ کر جاتے ہیں۔جس کا جواب دیتے ہوئے اینکر عمران خان کا کہنا تھا کہ جو لوگ جدہ جاتے ہیں وہ احرام باندھتے ہیں لیکن جو لوگ ڈائریکٹ مدینہ جاتے ہیں انہیں احرام باندھ کر جانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔یاد رہے کہ دو روز قبل عمران خان اپنی اہلیہ بشری بی بی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے تھے۔عمران خان نے رمضان کی 27 ویں شب بھی سعودی عرب میں گزاری تھی۔عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے بعد پاکستان واپس آ گئے تھے۔مزید کیا کہا ویڈیو ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.