سیکرٹری ویلج کونسل اور ٹھیکدار محمد آصف کے مابین تنازعہ میں مجھے نہ گھسیٹا جائے، ویلج ناظم
میرے خلاف تمام الزامات من گھڑت ہیں،شازش کے تحت میری ساکھ کو نقصان پہنچا یا جا رہا ہے ، زبیر عالم
بدھ 13 جون 2018 21:17
(جاری ہے)
انہوں نے خلفاً کہا کہ وہ کسی غیر قانونی اقدام میں ملوث نہیں جبکہ ٹھیکدار اور سیکرٹری یونین کونسل کے ساتھ بھی کوئی تنازعہ نہیں ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیکرٹری بختیار کے غیر قانونی اقدامات اور الزامات کے بعد ویلج کونسل کے منتخب ارکان کا اجلاس منعقد اور سیکرٹری بختیار گل کے تبادلے کیلئے متفقہ قرار داد پاس کی گئی ۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے یہ بھی الزام کہ سیکرٹری یونین کونسل بختیار گل عوام سے فوتگی اور پیدائش سرٹیفکیٹ کے عوض 80روپے کی بجائے 300روپے وصول کر تے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ لوکل گورنمنٹ میں کرپشن کرنا تو دور کی بات کرپشن کا تصور بھی نا ممکن ہے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی‘ مریم نواز
-
گزشتہ 24 گھنٹے، پنجاب بھرمیں 1322ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق1362زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.