سی پیک کی بدولت دورآفتادہ علاقے ترقی کے نئے دور میں داخل ہوں گے،شعیب صدیقی
سی پیک میں شامل منصوبوں کے حوالے سے تمام ترمعاملات کو حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنائے جائیں،سیکرٹری منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات کا اجلاس سے خطاب
بدھ 13 جون 2018 21:42
(جاری ہے)
اس موقع پر حکومت بلوچستان کے نمائندے نے بتایا کہ گوادر شہر کی ترقی کیلئے مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے، گوادر میں 300میگا واٹ پاور پراجیکٹ کیلئے این او سیز اور اراضی کے حصول کا عمل تیز کردیا گیا، اس عمل کی تکمیل کے ساتھ جلد ہی اس منصوبے پر عملی کام کا آغاز ہوجا ئیگا،اجلاس میں وزارت توانائی کے حکام نے شرکا کوسی پیک منصوبوں پر جاری پیش رفت سے آگاہ کردیا، اس موقع پر سیکرٹری پلاننگ نے ہدایت کی کہ توانائی منصوبوں کے تمام معاملات کو فی الفور حل کریں تاکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد برقرار رہے۔
مزید قومی خبریں
-
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
-
ملک میں افراتفری کا منظر ہے،ایسے میں کسی سے کیا بات ہوسکتی ہے ‘ فواد چوہدری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.