بھارت ، گردوغبار کا طوفان، 10افراد ہلاک ،
متعدد مکانات منہدم، نظام زندگی مفلوج
جمعرات 14 جون 2018 15:27
(جاری ہے)
سیکڑوں درخت جڑوں سے اکھڑ کر سڑکوں پر آگرے جس سے ٹریفک اژدہام پیدا ہوگیا۔کچے مکانات کی چھتیں اڑ گئیں۔گرد آلودطوفان نے سب سے زیادہ سیتا پور میں تباہی پھیلائی ۔ وہاں 7افراد کی موت واقع ہوئی۔ یہاں ایک مسجد کا مینار گرنے سے ایک شخص دب کر ہلاک ہوگیا۔ فیض آباد ضلع میں بھی ایک شخص کی موت ہوگئی۔ سیتا پور میں 17اور فیض آباد میں 11افرادزخمی ہوگئے۔ یوپی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ متاثرہ اضلاع میں راحت رسانی کی ٹیمیں علاقے میں روانہ کردی گئیں۔واضح ہو کہ آندھی اور طوفان بادوباراں کے باعث اتر پردیش میں اب تک150سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.