عید اسپیشل ٹرینوں میں اضافی رش کے باعث سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں‘آفتاب اکبر
ٹرینوں اور اسٹیشنوں پر اضافی رش کی وجہ سے کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچنے کیلئے مشکوک افراد پر نظر رکھی جائے
جمعرات 14 جون 2018 17:19
(جاری ہے)
تمام اپ اور ڈوان ٹرینوں کو روانگی سے پہلے میٹل ڈیٹیکٹرسے چیک کیاجائے کسی بھی مسافر کو ریلوے اسٹیشن پر واک تھرو گیٹ کے بغیر داخل ہونے کے اجازت نہ دی جائے۔
تمام ٹرینوں اور اسٹیشنز پر دہشت گردی اور دوسرے کرائم سے بچنے کے لیے مشکوک افرادپر نظر رکھی جائے۔ سپیشل اقدامات کے طور پر تمام ٹرینوں اور ریلوے اسٹیشنز پر کمانڈوز کو تعینات کیاجائے۔چیف ایگزیکٹوآفیسر نے مزید کہا کہ لیڈیز پولیس کو بھی تعینات کیاجائے اس کے علاوہ تمام اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمروں کے فنکشنل ہونے کو یقینی بنایا جائے۔ ریلوے پولیس آفیسر اور ریلوے سٹاف کی مد د سے ٹریک کی پٹرولنگ کی جائے۔ریلوے حکام کی مدد سے تمام ریلوے اسٹیشنوں کے خصوصی سیکورٹی پلان جاری کیے جائیں اس پر باقاعدہ مراسلہ جاری کردیاگیاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام ریلوے اسٹیشنوں پر غیر قانونی ہاکر ، وینڈروں اور گداگروں کے خلاف آپریشن کیا جائے۔چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلوے نے کہا کہ پاکستان ریلوے کی حدود میں آنے والی مساجد، امام بارگاہوں، مدرسوں اور گرجاگھروں کی مناسب سیکورٹی کو یقینی بنایاجائے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.