حکومت خیبر پختونحوا نے عیدالفطر کیلئے 15 جون سے 18 جون 2018 تک تعطیلات کا اعلان کردیا

جمعرات 14 جون 2018 20:07

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جون2018ء)حکومت خیبر پختونحوا نے عیدالفطر کے لئے 15 جون سے 18 جون 2018 تک تعطیلات کا اعلان کردیا۔اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔