اہل وطن عیدکی خوشیوں میں متاثرین کو شریک کریں،اقبال ظفرجھگڑ
جمعہ 15 جون 2018 12:58
(جاری ہے)
اس مبارک موقع پر میں وطن عزیز خاص طورپر خیبرپختونخوا کے عوام کو یہ یاد دلانا چاہتاہوں کہ روزے رکھنے کا بنیادی فلسفہ سماجی ومعاشرتی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے حوالے سے ثابت قدمی، بھرپور توجہ اور عزم وحوصلے پر اصرار کیاگیاہے چونکہ ہم بحیثیت قوم بدستور انتہاپسندی ودہشت گردی کی تباہ کاریوں کے تناظر میں تعمیرنو اوربحالی کے عمل سے گزر رہتے ہیں لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ باہمی محبت واخوت اوراتحاد کومستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ امن و سلامتی اوربہتر مستقبل یقینی بنانا وقت کی اولین ضرورت ہے۔
چنانچہ ان حقائق کے تناظر میں،میں تمام اہل وطن کو تاکید کرتاہوں کہ وہ صبروتحمل اور برداشت کا جذبہ برقرار رکھتے ہوئے متاثرین خاص طورپر جن کے عزیز واقارب نے شہادت کا اعزاز کیاہے، اپنی عیدکی خوشیوں میں شریک کریں۔میں تمام اہل وطن خاص طورپر خیبرپختونخوا کے عوام کوتاکید کرتاہوں کہ وہ اپنی آئندہ نسلوں کیلئے بہترمستقبل یقینی بنانے کی غرض سے بھی انتھک محنت کریں اور ایساممکن بنانے کیلئے میں انہیں میں اپنی اورحکومت کی جانب سے ہرممکن مدد وتعاون کا یقین دلاتاہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.