لیسکو نے عیدالفطر پر شہر کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا‘ ہائی لاسز فیڈرز پر بھی تینوں روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا‘ذرائع
جمعہ 15 جون 2018 17:31
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق عیدالفطر پر لیسکو ریجن کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنی قرار دینے کا فیصلہ کیاعید کے تینوں روز صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائیگی قائم مقام لیسکو چیف چوہدری محمد انور نے بتایا کہ بجلی کے مختص کوٹے کی بنا پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا کیا گیا ہے واضح رہے کہ 40 فیصد سے زائد لائن لاسز والے فیڈرز پر اس وقت لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے تاہم عیدالفطر پر ہائی لاسز فیڈرز پر بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ عید پر سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ تکنیکی خرابی کو بروقت دور کر کے بجلی بحال کی جائیگیمزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.