درجن سے زائد ملزمان کاخاوند کے سامنے 45 سالہ اہلیہ اور 14 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر گینگ ریپ
جمعہ 15 جون 2018 20:55
(جاری ہے)
واقعے کی اطلاع ملتے ہی گایا کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) راجیو مشرا جائے وقوع پر پہنچے۔
پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ 9 میں سے 6 ملزمان ماسک پہنے ہوئے تھے اور متاثرین نے 2 ملزمان کو شناخت کرلیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ متاثرہ خاندان نے پولیس کو خاتون اور بیٹی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کی شکایت درج کرادی ہے۔ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون کو گایا منتقل کیا گیا ہے تاکہ اس کا میڈیکل کروایا جاسکے، وہ 4 بچوں کی ماں ہے اور ان کی ایک بیٹی گریجویشن مکمل کرچکی ہے۔واقعے کے بعد علاقے کے ایس ایچ او کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ادھر این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون اور اس کی بیٹی کے گینگ ریپ میں ملوث ملزمان کی تعداد 20 تھی۔پولیس نے واقعے کے بعد 17 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے، جن سے واقعے سے متعلق تفتیش کی جارہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.