0روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج )ہو گی

پیر جون 13:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) 200روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج (منگل)کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :