ساہیوال ،ْیوسی چیئرمین کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا

پیر جون 14:10

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) یوسی چیئرمین کو نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر قتل کردیا۔۔پولیس کے مطابق ساہیوال کے علاقے 56 فائیو ایل میں یوسی چیئرمین جہانگیر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق یوسی چیئرمین کے قتل کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا ،ْ 5 ملزمان نے گھر میں گھس کر جہانگیر پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔۔پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارنیخ شروع کر دیئے گئے

متعلقہ عنوان :