ضلع آواران کے علاقے میں نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص زخمی

پیر 18 جون 2018 15:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2018ء) ضلع آواران کے علاقے میں نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص زخمی ، لیویز ذرائع کے مطابق آوران کے علاقے چیدگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دل مراد ولد قادر بخش نامی شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی