فٹ بال ورلڈ کپ: قراة العین بلوچ کی آواز میں بھی گانا ریلیز
گانے کو انگریزی زبان میں گلوکار جیسن ڈیرولو جبکہ پنجابی اور اردو زبان میں کیو بی نے گایا
منگل 19 جون 2018 13:25
(جاری ہے)
ویڈیو میں ساتھ ہی یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ دنیا کہ تمام لوگ ایک دوسرے سے مختلف ہونے کے باوجود بھی متحد ہوکر فٹبال میچز دیکھ رہے ہیں جو ایک مثبت نشانی ہے تاہم واضح رہے کہ یہ فٹبال ورلڈ کپ کا آفیشل گانا نہیں ہے۔
فیفا نے روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا آفیشل گانا 'لِو اِٹ اپ' گزشتہ ماہ جاری کیا تھا، جسے معروف فنکاروں وِل اسمتھ، نکی جیمز اور ایرا استریفی نے گایا ہے۔یاد رہے کہ 2010ءمیں جنوبی افریقہ میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کا آفیشل گانا ’واکا واکا‘گلوکارہ ’شکیرا‘ نے گایا تھا جو آج بھی مقبول ہے اور حالیہ ورلڈ کپ کا آفیشل گانا ”لِو اِٹ اپ“بھی اس کا ریکارڈ نہیں توڑ سکا ہے۔یاد رہے کہ فٹ بال کا سب سے بڑا عالمی میلہ اس وقت روس کے مختلف شہروں میں جاری ہے جس میں پاکستان کے تیارکردہ فٹ بال استعمال کیے جارہے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.