ٹیسٹ رینکنگ ،یاسر شاہ کے لیے بری خبر آگئی
پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار
بدھ 20 جون 2018 12:19
(جاری ہے)
دوسری جانب ناقص کارکردگی کے اثرات پاکستانی پلیئرز رینکنگ پر بھی نمایاں ہورہے ہیں، قویم ٹیم کے سینئر ترین بلے باز اظہر علی کا 20 ابتدائی کھلاڑیوں سے بھی اخراج کی جانب سفر تیزی سے جاری ہے، وہ اب بہترین بلے بازوں کی فہرست میں 15ویں نمبر پر پہنچ چکے ہیں۔
باﺅلرز میں آئرلینڈ اور انگلینڈ سے حالیہ سیریز نہ کھیلنے والے لیگ سپنر یاسر شاہ اب 19 ویں نمبر پر پہنچ چکے ہیں جب کہ بیٹنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آسٹریلیا کی ایک سالہ پابندی کے شکار سابق کپتان سٹیو سمتھ929پوائنٹس کے ساتھ موجود ہیں،بھارت کے ویرات کوہلی(903) دوسرے اور انگلینڈ کے جو روٹ (855)تیسرے نمبر پر براجمان ہیں ،نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن چوتھے (847)،آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر پانچویں(820)،بھارت کے چتیشور پجارا چھٹے(799)، جنوبی افریقہ کے ڈین ایلگر ساتویں(784)اور ان کے ساتھی اوپنر ایڈن مرکرم(759)آٹھویں نمبر پر موجود ہیں ۔سری لنکا کے دنیش چندیمل نے جنوبی افریقہ کے ہاشم آملا (726)کو پیچھے چھوڑ کر 755پوائنٹس کے ساتھ نوویں پوزیشن پر قبضہ جما لیا ۔آل راﺅنڈرز کی فہرست میں شکیب الحسن بدستور پہلے نمبرپر قبضہ جمائے بیٹھے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.