اداکارہ ارمینہ خان نے شیخ رشید سے متعلق ٹویٹ کر دیا
یہ کون شخص ہے جو فلم انڈسٹری کے خلاف نا زیبا زبان استعمال کر رہا ہے ؟
مقدس فاروق اعوان بدھ 20 جون 2018 14:43
(جاری ہے)
اسی متعلق اداکارہ ارمینہ خان نے بھی ایک ٹویٹ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ کون شخص ہے ؟۔
جو فلم انڈسٹری کے خلاف اتنی نا زیبا زبان استعمال کر رہا ہے اور سے بھی اہم بات یہ ہے کہ اس طرح کی فحش زبان کو ایک ٹی وی چینل پر نشر کرنے کی اجازت کیسے دی جا سکتی ہے ؟۔ جب کہ ریحام خان نے بھی اداکارہ ارمینہ خان کو اس ٹویٹ پر جواب دیا ہے اور کہا ہے کہ اللہ تمھیں خوش رکھے۔یہ شخص تو سمجھتا ہے کہ یہ دنیا کا مشہور ترین آدمی ہے،تمہارا یہ بیان اسے مارڈالے گا۔ جب کہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی شیخ رشید کی اس ویڈیو پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ شیخ رشیدکو کیا پتا عورت کی عزت کا ریحام بی بی بھی عورت ھے بے نظیر بھٹو کے بارے وہ جو کہتا تھا وہ سب کو یاد ھے۔جب کہ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی طرف سے یہ سب سن کر بہت افسوس ہوا۔شاہد اس شخص کے پاس دماغ نہیں ہے۔ان جیسے سیاست داںوں کے کوئی اصول نہیں ہوتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.