خیبرپختونخوا کی نگرا ں کابینہ ارکان کو محکمے الاٹ

بدھ جون 15:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) خیبرپختونخوا کابینہ ارکان کو محکمے الاٹ کردیئے گئے۔ بدھ کو خیبرپختونخوا کابینہ ارکان کو محکمے الاٹ کردیئے گئے۔ رئوف خٹک خزانہ‘ لوکل گورنمنٹ اور صوبائی رابطوں کے وزیر مقرر کئے گئے۔

ثناء الله انڈسٹریز‘ ٹیکنیکل تعلیم‘ افرادی قوت‘ مائنز اینڈ منرل کے وزیر‘ فیض الٰہی کو توانائی‘ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے محکمے‘ سارہ صفدر ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن‘ سوشل ویلفیئر اور مذہبی امور کی وزیر‘ جسٹس اسد چمکنی قانون ‘ پارلیمانی امور اور انسانی حقوق کے وزیر اور اکبر جان مروت کو صحت اور پاپولیشن ویلفیئر کے قلمدان سونپے گئے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments