آئی جی سندھ نے خیرپور میں فائرنگ سے پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا
ملزمان کی جلد سے جلد گرفتاری کے لئے پولیس کی خصوصی ٹیموں کو ٹاسک دیا جائے،امجد جاوید سلیمی کی ہدایت
بدھ 20 جون 2018 15:30
(جاری ہے)
انہوں متذکرہ واقعہ پر ایس ایس پی خیرپورسے وضاحت طلب کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ جائے وقوعہ سے ٹھوس شواہد کی مدد سے تفتیش کو نتیجہ خیز بنایا جائے اور واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد سے جلد گرفتاری کے لئے پولیس کی خصوصی ٹیموں کو ٹاسک دیا جائے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ زخمی پولیس اہلکاروں کے بہتر سے بہتر علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے اور اس ضمن میں متعلقہ اسپتال کی انتظامیہ سے مستقل روابط کو بھی یقینی بنایا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.