ٹی وی چینلز پرمزاحیہ ڈرامے عوامی توجہ حاصل کرنے میں ناکام

جمعرات 21 جون 2018 14:13

لاہور۔21 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) ٹی وی چینلز پر دکھائے جانے والے خصوصی مزاحیہ ڈرامے عوام کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہے،خاص طور پر خصوصی عید شوز میں پھکڑ پن اور مصنوعی ہنسی پر مبنی پروگرام نے ناظرین کو بہت بور کیا،ناظرین سے پروگرامز میں شریک خود ہی بے تکا مزاح کر کے خود ہی ہنستے رہے،کسی پروگرام میں نسل نو کو سکھانے کے لیے کوئی با مقصد گفتگو نہ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :