محکمہ اطلاعات کرپشن کیس ،ملزم انعام اکبر کو پیرول پر رہا کرنے والے سیکرٹری ہوم پیش نہ ہوسکے
جمعرات 21 جون 2018 15:20
(جاری ہے)
دوران سماعت عدالت نے ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سے استفسار کیا کہ پیرول پر رہائی کی درخواست ہوم سیکرٹری تک کیسے پہنچی، عدالتی استفسار پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری نے بتایا ہوم ڈیپارٹمنٹ میں اس حوالے سے کوئی اندراج نہیں درخواست کورئیر سروس یا پھر کسی نے خود جمع کرائی ہے۔
۔عدالت نے دوبارہ استفسار کیا دفتر میں ڈاک کے آنے جانے کا کوئی کوئی سسٹم نہیں، معاملے عدالت میں ہونے کا علم ہونے کے باوجود ہوم سیکرٹری نے یہ درخواست کیوں کی۔آج کل موبائل فون کا دور ہے علم میں آنے کے بعد فیصلہ واپس لیا جاسکتا تھا۔عدالت کی جانب سے دوبارہ استفسار پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری نے بتایا سسٹم موجود ہے ،جب آئی جی نے ہوم سیکرٹری کو اس بارے میں بتایا تو وہ آرڈر جاری کرچکے تھے۔ایڈیشنل ہوم سیکرٹری نے عدالت سے معافی طلب کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ معافی دی جائے آئندہ شکایت کا موقع نہیں دیا جائے گا۔عدالت نے اس موقع پر ریماکس دیے کہ عدالت کو اس حوالے سے اجازت تو دور کی بات اطلاع دینے کی بھی زحمت نہیں کی گئی۔کیا نیب کو اس حوالے سے پتہ ہے کہ انکا قیدی کہاں تھا۔عدالت نے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.