بھارت، گرل فرینڈ کا شادی سے انکار ،لڑکی کے بھائیوں نے ڈاکٹر کی دھلائی کر ڈالی
ڈاکٹر خود کو غیر شادی شدہ ظاہر کر کے شادی کرنا چاہتا تھاپہلی بیوی نے پول کھول دیا
جمعرات 21 جون 2018 17:43
(جاری ہے)
تقریباڈیڑھ سال قبل اس کی شادی ممبئی کی رہنے والی اسسٹنٹ پروفیسر سے ہوئی تھی۔
شادی کے بعد بیوی ملازمت چھوڑکر گھریلو ذمہ داریاں ادا کرنے لگی۔6ماہ قبل شوہر اور بیوی میں تنازع پیدا ہونے سے بیوی میکے چلی گئی۔اس دوران ڈاکٹر غازی آباد کے نہرو نگر میں واقع نجی اسپتال میں ملازمت کرنے لگا۔بیوی سے اختلافات کے بعد ڈاکٹر نے لڑکی سے ملاقات کے بعد خود کو غیر شادی شدہ ظاہر کرکے لڑکی کو شادی کیلئے راضی کرلیا۔شادی کی تاریخ بھی طے ہوگئی تھی ۔اسی دوران ڈاکٹر کی بیوی نے ڈاکٹر کی گرل فرینڈ کو شوہر کی حقیقت بتادی جس کے بعد لڑکی نے شادی سے انکار کردیا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.