صدرمملکت نے خالد جاوید کو اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر کردیا، نوٹیفیکشن جاری

جمعرات 21 جون 2018 19:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) صدرمملکت نے خالد جاوید کو اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر کردیا، وزرات قانون نے خالد جاوید کی تقرری کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو صدرمملکت ممنون حسین نے خالد جاوید کو اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر کردیا، وزرات قانون نے خالد جاوید کی تقرری کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ دریں اثناء قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور کیاتھا۔

متعلقہ عنوان :