پولیو ٹیموں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ،ڈی سی مردان
جمعرات 21 جون 2018 20:40
(جاری ہے)
اس موقع پر یونین کونسل سطح پر پولیو ٹیموں نے اپنی مشکلات اور مسائل سے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا ۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ گذشتہ این آئی ڈی میں ضلع مردان نے تمام اہداف کامیابی سے حاصل کیے اور پولیو ٹیموں نے بھرپور محنت کی ۔ڈپٹی کمشنر عثمان محسود نے کہا کہ پولیو ٹیموں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔ریفرشمنٹ کا مسئلہ حل کردیا جائے گا جبکہ اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو نقد انعامات اور اسناد بھی دی جائیں گی ۔اُنہوں نے کہا کہ پولیو کے خلاف قومی سطح پر جنگ جاری ہے اور ہم سب کو اپنے ملک کو اس خطرناک بیماری سے پاک کرنے کے لیے اس میں بھرپور انداز سے حصہ لینا ہے ۔قبل ازیں اجلاس کو بتایا گیا کہ دو جولائی سے شروع ہونے والے مہم میں چار لاکھ پانچ ہزار بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.