گگو منڈی،آ زاد امیدوار PP.232علی وقاص ہنجرا کی نذیر جٹ گروپ میں شمولیت
آ زاد امید وار قومی اسمبلی N.A .163ڈاکٹر عارفہ نذیر جٹ کلے ساتھ ملکر الیکشن لڑنے کا اعلان
جمعرات 21 جون 2018 21:30
(جاری ہے)
امیدوار NA.163ڈاکٹر عارفہ نذیر جٹ نے کہا کہ وہ 2013سے بھی اس حلقہ سے الیکشن میں حصہ لے چکی ہیں اور حلقہ کے مسائل سے بخوبی اگاہ ہیں انہوں نے اس حلقہ کے عوام کے اصرار پر الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا اور وہ کامیابی کے بعد یہ نشت پاکستان تحریک انصاف کو بطور تحفہ پیش کریں گی ۔
محترمہ عائشہ نذیر جٹ نے کہا کہ حلقہ NA.163میں مسلم لیگ ن کو شکست دینے کے لیے ڈاکٹر عارفہ نذیر جٹ کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کیا ہے ۔علی وقاص ہنجرا نے کہا کہ وہ چوہدری نذیر احمد جٹ گروپ میں شامل ہوئے ہیں ابھی انہوں نے PTIمیں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا الیکشن میں کامیابی کے بعد اس مسئلہ پر غور کریں گے ۔چوہدری نذیر احمد جٹ نے کہا کہ ہمارے گروپ کی طرف سے حلقہ NA.162پر محترمہ عائشہ نذیر جٹ NA.163پر ڈاکٹر عارفہ نذیر جٹ ،PP.229پر محترمہ عابدہ نذیر جٹ PP.232سے علی وقاص ہنجرا PP.233سے افضل کریم بیٹو امیدوار ہیں اور الیکشن میں کامیاب ہو کر پانچوں سیٹیں عمران خان کو پیش کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
وفاقی تعلیمی اداروں کی طالبات اورخواتین اساتذہ کیلئے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کااعلان
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.