سندھ ہائی کورٹ میں محکمہ اطلاعات میں پونے پانچ ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت
ملزم انعام اکبر کو پیرول پر رہا کرنے والے ہوم سیکریٹری بیماری کے سبب پیش نہ ہوسکے ایڈیشنل سیکریٹری نے پیش ہو کر عدالت سے معافی طلب کرتے ہوئے آئندہ ایسا نہ ہونے کی یقین دہانی کرادی
جمعرات 21 جون 2018 22:10
(جاری ہے)
عدالت نے دوبارہ استفسار کیا دفتر میں ڈاک کے آنے جانے کا کوئی کوئی سسٹم نہیں، معاملے عدالت میں ہونے کے کا علم ہونے کے باوجود ہوم سیکرٹری نے یہ درخواست کیوں کی۔
آج کل موبائل فون کا دور ہے علم میں انے کے بعد فیصلہ واپس لیا جاسکتا تھا۔عدالت کی جانب دوباری استفسار پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری نے بتایا سسٹم موجود ہے ،جب آئی جی نے ہوم سیکرٹری کو اس بارے میں بتایا تو وہ آرڈر جاری کرچکے تھے۔ایڈیشنل ہوم سیکرٹری نے عدالت نے معافی طلب کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ معافی دی جائے آئندہ شکایت کا موقع نہیں دیا جائے گا۔عدالت نے اس موقع پر ریماکس دیا کہ عدالت سے اس حوالے سے اجازت تو دور کی بات اطلاع دینے کی بھی زحمت نہیں کی گئی۔کیا نیب کو اس حوالے پتہ ہے کہ قیدی کہاں تھا۔عدالت نے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔#مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.