2 سعودیوں کو تاوان کیلئے اغوا کرنے والے 7 مقامی اور ایک یمنی گرفتار
جمعہ 22 جون 2018 11:20
(جاری ہے)
ریاض پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ اغوا کی واردات گزشتہ منگل کو ہوئی تھی۔
پولیس نے رپورٹ ملنے پر منصوبہ بند طریقے سے اغوا کنندگان کی گرفتاری کی اسکیم تیار کی۔ ان کی عمریں 20 سے 40 سال کے درمیان تھیں۔ واردات کرنے والوں نے اقبال جرم کرلیاہے۔ معاملہ پبلک پراسیکیوشن کو بھیج دیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اغوا کی واردات نہایت سنگین تھی۔ پولیس اس قسم کی وارداتوں کو لگام لگانے کے سلسلے میں انتہائی پرعزم ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.