معروف ٹی وی کمپیئر اورادیب عبید الله بیگ کی چھٹی برسی منائی گئی
جمعہ 22 جون 2018 14:49
(جاری ہے)
اس پروگرام میں سوالات کے ذریعے اشیاء، مقامات یا کوئی واقعہ کے متعلق تقریباً 100 فیصد درست جوابات دیئے جاتے۔ انہوں نے ماحولیات کے موضوع پر لغت کی تیاری جیسا اہم کام سرانجام دیا۔ عبیدالله بیگ پاکستان کے مشہور سکالر، رائٹر، ناول نگار، کالم نگار، میڈیا ایکسپرٹ اور پی ٹی وی کے ریٹائرڈ کنٹرولر اور ماہنامہ میگزین ’’ٹی وی نامہ‘‘ بھی نکالا کرتے تھے۔
عبیدالله بیگ کو ان کی خدمات کے عوض حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نواز گیا۔ وہ 21 جون 2012ء کو اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے تھے، ان کی برسی کے موقع پر اخبارات اور ٹی وی پر خصوصی پروگرامات پیش کئے گئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.