نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا کاصحافی عمران یوسفزئی سے اظہارتعزیت

ہفتہ جون 18:57

نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا کاصحافی عمران یوسفزئی سے اظہارتعزیت
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جون2018ء) خیبرپختونخوا کے نگرا ن وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان نے صحافی عمران یوسفزئی کی والدہ کے انتقال پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی کہ الله تعالیٰ مرحومہ کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :