پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان سرکٹ ٹو مینز اینڈ ویمنز ٹورنامنٹ 26 جون سے شروع ہوگا
جوبلی انشورنس پاکستان سرکٹ تھری سکواش ٹورنامنٹ6 سے 11جولائی تک کراچی میں کھیلا جائے گا
اتوار 24 جون 2018 14:10
(جاری ہے)
اس ایونٹ میں بھی ملک بھر سے نامور مرد اور خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے۔ اس ٹورنامنٹ کیلئے بھی انعامی رقم مردوں کیلئے 10ہزار ڈالر اور خواتین کیلئے 5ہزار ڈالر مقرر کی گئی ہے۔
قبل ازیں اسلام آباد میں پاکستان سرکٹ ون سکواش ٹورنامنٹ رواں ماہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا تھا جس میں قومی کھلاڑی فرحان محبوب نے کامیابی حاصل کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس اے نے رواں سال 70 ہزار ڈالر تک دیگر بین الاقوامی ایونٹ کی میزبانی پاکستان کو دی ہے جس کیلئے جلد انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی اور اس ایونٹ میں دنیا بھر سے نامور کھلاڑی پاکستان آئیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.