شام میں پیش قدمی جاری رکھیں گے ،ترک صدرایردوآن
ترکی مزید جوش کے ساتھ زیادہ فیصلہ کن انداز سے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف حرکت میں آئے گا،خطاب
پیر 25 جون 2018 15:30
(جاری ہے)
انقرہ میں جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے صدر دفتر میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایردوآن نے کہا کہ ترکی مزید جوش کے ساتھ زیادہ فیصلہ کن انداز سے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف حرکت میں آئے گا۔
اس سے قبل ترکی میں انتخابات کے سپریم کمیشن کے سربراہ نے اعلان کیا تھا کہ اتوار کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات میں رجب طیب ایردوآن نے نصف سے زیادہ ووٹ حاصل کر کے جیت کو گلے سے لگا لیا۔صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد انقرہ میں کمیشن کے صدر دفتر میں اپنے خطاب کے دوران سعدی جوِفن نے بتایا کہ کردوں کی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک پیپلز پارٹی نے پارلیمنٹ میں داخلے کے لیے مطلوب کم از کم شرح یعنی دس فی صد سے زیادہ ووٹ حاصل کر لیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.